تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی خدا کی رحمت سے حصہ لینا چاہتے ہو تو تم بھی ان ہی مقبول بندوں کی روش اختیار کرو۔ وہ روش یہ ہی ہے نمازیں قائم کرنا، زکوٰۃ دیتے رہنا اور تمام شعبہ زندگی میں رسول کے احکام پر چلنا۔ اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنَا مَتَابَعَۃَ رَسُوْلِکَ ﷺ وَتَوَفَّنَا عَلَیْہِ وَالْحِقْنَا بِالصَّالِحِیْنَ ۔ اٰمین۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں