تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ خطاب فرمایا حضرت کے وقت کے لوگوں کو یعنی جو ان میں اعلٰی درجہ کے نیک اور رسول کے کامل متبع ہیں رسول کے بعد ان کو زمین کی حکومت دے گا اور جو دین اسلام خدا کو پسند ہے ان کے ہاتھوں سے دنیا میں اس کو قائم کرے گا۔ گویا جیسا کہ لفظ استخلاف میں اشارہ ہے وہ لوگ محض دنیوی بادشاہوں کی طرح نہ ہوں گے۔ بلکہ پیغمبر کے جانشین ہو کر آسمانی بادشاہت کا اعلان کریں گے اور دین حق کی بنیادیں جمائیں گے اور خشکی و تری میں اس کا سکہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں