مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 34

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين يحشرون على وجوههم الى جهنم اولئك شر مكانا واضل سبيلا

جو لوگ اپنے مونہوں کے بل دوزخ کی طرف جمع کئے جائیں گے ان کا ٹھکانا بھی برا ہے اور وہ رستے سے بھی بہکے ہوئے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 34
  • پارہ 19
  • صفحہ 363

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ وہی لوگ ہیں جن کی عقل اوندھی ہو گئ اور علویات کو چھوڑ کر سفلی خواہشات پر جھک پڑے۔ آگے ایسی چند اقوام کا جو حشر ہوا عبرت کے لئے اس کو بیان فرماتے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. يُحْشَرُونَجو اکٹھے کیے جائیں گےyuḥ'sharūna
  3. عَلَىٰپرʿalā
  4. وُجُوهِهِمْاپنے چہروںwujūhihim
  5. إِلَىٰطرفilā
  6. جَهَنَّمَجہنم کی (طرف)jahannama
  7. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  8. شَرٌّۭبدترین ہیںsharrun
  9. مَّكَانًۭامقام کے اعتبار سےmakānan
  10. وَأَضَلُّاور زیادہ بھٹکے ہوئےwa-aḍallu
  11. سَبِيلًۭاراستے کے اعتبار سےsabīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں