مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالوا مال هذا الرسول ياكل الطعام ويمشي في الاسواق لولا انزل اليه ملك فيكون معه نذيرا

اور کہتے ہیں کہ یہ کیسا پیغمبر ہے کہ کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے۔ کیوں نازل نہیں کیا گیا اس کے پاس کوئی فرشتہ اس کے ساتھ ہدایت کرنے کو رہتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 7
  • پارہ 18
  • صفحہ 360

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب ہماری طرح کھانا کھائے اور ہماری طرح خرید و فروخت کے لئے بازاروں میں جائے، تو ہم میں اس میں فرق کیا رہا۔ اگر واقعی رسول تھا تو چاہئے تھا کہ فرشتوں کی طرح کھانے پینے اور طلب معاش کے بکھیڑوں سے فارغ ہوتا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālū
  2. مَالِکیا ہےmāli
  3. هَـٰذَااسhādhā
  4. ٱلرَّسُولِرسول کوl-rasūli
  5. يَأْكُلُکھاتا ہےyakulu
  6. ٱلطَّعَامَکھاناl-ṭaʿāma
  7. وَيَمْشِىاور چلتا ہےwayamshī
  8. فِىمیںfī
  9. ٱلْأَسْوَاقِ ۙبازاروں میںl-aswāqi
  10. لَوْلَآکیوں نہیںlawlā
  11. أُنزِلَنازل کیا گیاunzila
  12. إِلَيْهِاس کی طرفilayhi
  13. مَلَكٌۭکوئی فرشتہmalakun
  14. فَيَكُونَتو ہوتاfayakūna
  15. مَعَهُۥاس کے ساتھmaʿahu
  16. نَذِيرًاخبردار کرنے والاnadhīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں