مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل انزله الذي يعلم السر في السماوات والارض انه كان غفورا رحيما

کہہ دو کہ اُس نے اُس کو اُتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 6
  • پارہ 18
  • صفحہ 360

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کتاب خود بتلا رہی ہے کہ وہ کسی انسان یا کمیٹی کی بنائی ہوئی نہیں، بلکہ اس خدا کی اتاری ہوئی ہے جس کے احاط علمی سے زمین و آسمان کی کوئی چیز باہر نہیں ہو سکتی۔ اس کلام کی معجزانہ فصاحت و بلاغت، علوم و معارف اخبار غیبیہ، احکام و قوانین اور وہ اسرار مکنونہ جنکی تہ تک بدون توفیق الہٰی کے عقل و افہام کی رسائی نہیں ہو سکتی صاف ظاہر کرتے ہیں کہ یہ کسی محدود علم والے آدمی یا سازشی جماعت کا کلام نہیں۔ یعنی اپنی بخشش اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. أَنزَلَهُنازل کیا ہے اس کوanzalahu
  3. ٱلَّذِىاس ذات نےalladhī
  4. يَعْلَمُجو جانتا ہےyaʿlamu
  5. ٱلسِّرَّچھپی بات کوl-sira
  6. فِىمیںfī
  7. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں)l-samāwāti
  8. وَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین (میں)wal-arḍi
  9. إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
  10. كَانَہےkāna
  11. غَفُورًۭاغفورghafūran
  12. رَّحِيمًۭارحیمraḥīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں