حضرت نوح علیہ السلام کی دعوت
یعنی نہایت صدق و امانت کےساتھ حق تعالیٰ کا پیغام بلا کم و کاست تم کو پہنچاتا ہوں۔ لہذا واجب ہے کہ پیغام الہٰی سنکر خدا سے ڈرو۔ اور میرا کہا مانو۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج