مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 127

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما اسالكم عليه من اجر ان اجري الا على رب العالمين

اور میں اس کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے ذمے ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 127
  • پارہ 19
  • صفحہ 372

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآاور نہیںwamā
  2. أَسْـَٔلُكُمْمیں سوال کرتا تم سےasalukum
  3. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  4. مِنْکسیmin
  5. أَجْرٍ ۖاجر کاajrin
  6. إِنْنہیںin
  7. أَجْرِىَاجر میراajriya
  8. إِلَّامگرillā
  9. عَلَىٰذمہʿalā
  10. رَبِّربrabbi
  11. ٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کےl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں