مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 146

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اتتركون في ما هاهنا امنين

کیا وہ چیزیں (تمہیں یہاں میسر) ہیں ان میں تم بےخوف چھوڑ دیئے جاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 146
  • پارہ 19
  • صفحہ 373

لفظ بہ لفظ

  1. أَتُتْرَكُونَکیا تم چھوڑ دیے جاؤ گےatut'rakūna
  2. فِىاس میںfī
  3. مَاجوmā
  4. هَـٰهُنَآیہاں ہےhāhunā
  5. ءَامِنِينَامن سے رہنے والےāminīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں