مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 158

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاخذهم العذاب ان في ذلك لاية وما كان اكثرهم مؤمنين

سو ان کو عذاب نے آن پکڑا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 158
  • پارہ 19
  • صفحہ 373

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَخَذَهُمُپھر پکڑ لیا ان کوfa-akhadhahumu
  2. ٱلْعَذَابُ ۗعذاب نےl-ʿadhābu
  3. إِنَّیقیناinna
  4. فِىاس میںfī
  5. ذَٰلِكَالبتہdhālika
  6. لَـَٔايَةًۭ ۖایک نشانی ہےlaāyatan
  7. وَمَااور نہیںwamā
  8. كَانَہیںkāna
  9. أَكْثَرُهُمان میں سے اکثرaktharuhum
  10. مُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں