مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 161

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذ قال لهم اخوهم لوط الا تتقون

جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 161
  • پارہ 19
  • صفحہ 374

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْجبidh
  2. قَالَکہاqāla
  3. لَهُمْان کوlahum
  4. أَخُوهُمْان کے بھائیakhūhum
  5. لُوطٌلوط نےlūṭun
  6. أَلَاکیا نہیںalā
  7. تَتَّقُونَتم تقوی اختیار کرتے۔ کیا نہیں تم ڈرتےtattaqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں