مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 164

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما اسالكم عليه من اجر ان اجري الا على رب العالمين

اور میں تم سے اس (کام) کا بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے ذمے ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 164
  • پارہ 19
  • صفحہ 374

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآاور نہیںwamā
  2. أَسْـَٔلُكُمْمیں سوال کرتا تم سےasalukum
  3. عَلَيْهِا س پرʿalayhi
  4. مِنْکسیmin
  5. أَجْرٍ ۖاجر کاajrin
  6. إِنْنہیںin
  7. أَجْرِىَاجر تیراajriya
  8. إِلَّامگرillā
  9. عَلَىٰاوپرʿalā
  10. رَبِّربrabbi
  11. ٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کےl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں