مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء آیت 216 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

فَإِنْ عَصَوْكَ فَقُلْ إِنِّى بَرِىٓءٌ مِّمَّا تَعْمَلُونَ ﴿٢١٦﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اقرباء کو دعوت کا حکم

یعنی خلاف حکم خدا جو کرئی کرے اس سے تو بیزار ہو جا اپنا ہو یا پرایا۔ (موضح)۔