مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 218

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذي يراك حين تقوم

جو تم کو جب تم (تہجد) کے وقت اُٹھتے ہو دیکھتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 218
  • پارہ 19
  • صفحہ 376

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِىوہ وہ ذات ہےalladhī
  2. يَرَىٰكَجو دیکھتی ہے تجھ کوyarāka
  3. حِينَجس وقتḥīna
  4. تَقُومُتم کھڑے ہوتے ہوtaqūmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں