ساحرین کا مظاہرہ
یعنی جب ساحرین نے کہا کہ موسٰیؑ تم پہلے اپنی لاٹھی ڈالتے ہو یا ہم ڈالیں ا سکے جواب میں فرمایا کہ تم ہی اپنی قوت خرچ کر دیکھو۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج