تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تو اس روز روز کے خطرہ کا قلع قمع ہی کر دو۔ بعض مفسرین نے اس کا ترجمہ یوں کیا ہے کہ ہماری بڑی جمعیت ہے جو محتاط یا مسلح ہے تو یہ الفاظ دل بڑھانے کےلئے ہوں گے۔ واللہ اعلم۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں