حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تذکیر نعمت
یعنی کھلانا پلانا، مارنا جِلانا اور بیماری سے اچھا کرنا، سب اسی کے قبضہ قدرت میں ہے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی کھلانا پلانا، مارنا جِلانا اور بیماری سے اچھا کرنا، سب اسی کے قبضہ قدرت میں ہے۔