مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 92

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقيل لهم اين ما كنتم تعبدون

اور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم پوجتے تھے وہ کہاں ہیں؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 92
  • پارہ 19
  • صفحہ 371

لفظ بہ لفظ

  1. وَقِيلَاور کہا جائے گاwaqīla
  2. لَهُمْان کوlahum
  3. أَيْنَکہاں ہیںayna
  4. مَاجوmā
  5. كُنتُمْتھے تمkuntum
  6. تَعْبُدُونَعبادت کرتےtaʿbudūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں