ہُد ہُد کے بارے میں سوال
مثلاً اس کے بال و پر نوچ ڈالوں گا۔
یعنی اپنی غیر حاضری کا واضح عذر پیش کرے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
مثلاً اس کے بال و پر نوچ ڈالوں گا۔
یعنی اپنی غیر حاضری کا واضح عذر پیش کرے۔