مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل آیت 52 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

فَتِلْكَ بُيُوتُهُمْ خَاوِيَةًۢ بِمَا ظَلَمُوٓا۟ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً لِّقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ﴿٥٢﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

ثمود کی بستیوں کے کھنڈر

مکہ والے شام کا سفر کرتے تو راستہ پر "وادی القریٰ" میں ثمود کی بستیوں کے کھنڈر دیکھتے تھے فَتِلۡکَ بُیُوۡتُہُمۡ خَاوِیَۃًۢ الخ میں ان ہی کی طرف اشارہ ہے۔

یعنی جانے والوں کو چاہئیے کہ ان واقعات ہائلہ سے عبرت حاصل کریں۔