تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
مکہ والے شام کا سفر کرتے تو راستہ پر "وادی القریٰ" میں ثمود کی بستیوں کے کھنڈر دیکھتے تھے فَتِلۡکَ بُیُوۡتُہُمۡ خَاوِیَۃًۢ الخ میں ان ہی کی طرف اشارہ ہے۔ یعنی جانے والوں کو چاہئیے کہ ان واقعات ہائلہ سے عبرت حاصل کریں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں