مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 76

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان هذا القران يقص على بني اسرائيل اكثر الذي هم فيه يختلفون

بےشک یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے اکثر باتیں جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں، بیان کر دیتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 76
  • پارہ 20
  • صفحہ 383

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. هَـٰذَایہhādhā
  3. ٱلْقُرْءَانَقرآنl-qur'āna
  4. يَقُصُّبیان کرتا ہےyaquṣṣu
  5. عَلَىٰکےʿalā
  6. بَنِىٓبنیbanī
  7. إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل (کے بارے میں )is'rāīla
  8. أَكْثَرَاکثرakthara
  9. ٱلَّذِىوہ باتیںalladhī
  10. هُمْوہhum
  11. فِيهِاس میں/ جن میںfīhi
  12. يَخْتَلِفُونَاختلاف کررہے ہیں/ اختلاف رکھتے ہیںyakhtalifūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں