تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی بذات خود اللہ کی بندگی اور فرمانبرداری کرتا رہوں اور دوسروں کو قرآن سنا کر اللہ کا رستہ بتلاتا رہوں۔ یعنی میں نصیحت کر کے فارغ الذمہ ہو چکا، نہ سمجھو تو تمہارا ہی نقصان ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں