قبطی کا واقعہ
یعنی انتظار کرتے اور راہ دیکھتے تھے کہ مقتول کے وارث فرعون کے پاس فریاد لے گئے ہوں گے دیکھئے کس پر جرم ثابت ہو اور مجھ سے کیا سلوک کریں۔
یعنی اسی اسرائیلی کی لڑائی آج کسی اور سے ہو رہی تھی۔
اسرائیلی اور قبطی کا جھگڑا
یعنی روز ظالموں سے الجھتا ہے اور مجھ کو لڑواتا ہے۔