تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی انتظار کرتے اور راہ دیکھتے تھے کہ مقتول کے وارث فرعون کے پاس فریاد لے گئے ہوں گے دیکھئے کس پر جرم ثابت ہو اور مجھ سے کیا سلوک کریں۔ یعنی اسی اسرائیلی کی لڑائی آج کسی اور سے ہو رہی تھی۔ یعنی روز ظالموں سے الجھتا ہے اور مجھ کو لڑواتا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں