مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 22

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولما توجه تلقاء مدين قال عسى ربي ان يهديني سواء السبيل

اور جب مدین کی طرف رخ کیا تو کہنے لگے اُمید ہے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ بتائے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 22
  • پارہ 20
  • صفحہ 388

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت موسٰیؑ مصر سے نکل کھڑے ہوئے، راہ سے واقف نہ تھے، اللہ سے درخواست کی کہ سیدھی راہ پر چلائے۔ اس نے "مدین" کی سیدھی سڑک پر ڈال دیا جہاں پہنچا کر انہیں امن و اطمینان کے ساتھ متاہل بنانا تھا۔ صرف یہ ہی نہیں بلکہ بہت دور تک کی سیدھی راہ پر لے چلنا تھا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَمَّااور جبwalammā
  2. تَوَجَّهَاس نے رخ کیاtawajjaha
  3. تِلْقَآءَجانبtil'qāa
  4. مَدْيَنَمدین کےmadyana
  5. قَالَکہاqāla
  6. عَسَىٰامید ہےʿasā
  7. رَبِّىٓمیرا ربrabbī
  8. أَنکہan
  9. يَهْدِيَنِىرہنمائی کرے گا میریyahdiyanī
  10. سَوَآءَسیدھےsawāa
  11. ٱلسَّبِيلِراستے کی طرفl-sabīli

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں