مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فخرج منها خائفا يترقب قال رب نجني من القوم الظالمين

موسٰی وہاں سے ڈرتے ڈرتے نکل کھڑے ہوئے کہ دیکھیں (کیا ہوتا ہے) اور دعا کرنے لگے کہ اے پروردگار مجھے ظالم لوگوں سے نجات دے۔

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 21
  • پارہ 20
  • صفحہ 387

لفظ بہ لفظ

  1. فَخَرَجَتو نکلاfakharaja
  2. مِنْهَااس میں سےmin'hā
  3. خَآئِفًۭاڈرتے ہوئےkhāifan
  4. يَتَرَقَّبُ ۖخفتہ ٹوہ لگاتے ہوئےyataraqqabu
  5. قَالَکہاqāla
  6. رَبِّاے میرے ربrabbi
  7. نَجِّنِىنجات دے مجھ کوnajjinī
  8. مِنَسےmina
  9. ٱلْقَوْمِقوم (سے)l-qawmi
  10. ٱلظَّـٰلِمِينَظالمl-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں