تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
مثلاً سورج کو طلوع نہ ہونے دے۔ یا اس سے روشنی سلب کر لے تو اپنے کاروبار کے لئے ایسی روشنی کہاں سے لا سکتے ہو۔ یعنی یہ بات ایسی روشن اور صاف ہے کہ سنتے ہی سمجھ میں آ جائے ۔ تو کیا تم سنتے بھی نہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں