سَرْمَد
اسم · 2 بارمعنی: ہمیشہ/دائمی · دوسرے تراجم: ہمیشہ
قرآن میں صورتیں
- سَرْمَدًا ×2
سَرْمَد
معنی: ہمیشہ/دائمی
سرمد قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ہمیشہ/دائمی · دوسرے تراجم: ہمیشہ
السرمد: الدائم، قال تعالى: قل أرأيتم إن جعل الله عليكم الليل سرمدا [القصص/ 71] ، وبعده: النهار سرمدا [القصص/ 72] .
قوله تعالى: ﴿أرأيتم إن جعل الله عليكم الليل سرمدا﴾ [القصص: 71]. السرمد: الدائم غير المنقطع. والجمع سرامد نحو جعفر وجعافر. قال بعضهم: كأن الميم فيه زائدة. واشتقاقه من السرد وهو التتابع والاستمرار وليس ببعيد، فإن بعضهم قال في قوله تعالى: ﴿قمطريرا﴾ [الإنسان: 10] إنه من القمط، فزيد فيه الراء.
2 میں سے آیات 1–2
کہو بھلا دیکھو تو اگر خدا تم پر ہمیشہ قیامت کے دن تک رات (کی تاریکی) کئے رہے تو خدا کے سوا کون معبود ہے ہے جو تم کو روشنی لا دے تو کیا تم سنتے نہیں؟
سورہ قصص، آیت 28:71کہو تو بھلا دیکھو تو اگر خدا تم پر ہمیشہ قیامت تک دن کئے رہے تو خدا کے سوا کون معبود ہے کہ تم کو رات لا دے جس میں تم آرام کرو۔ تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
سورہ قصص، آیت 28:72