تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی رات دن کا الٹ پھیر کرتا رہتا ہے تا رات کی تاریکی اور خنکی میں سکون و راحت بھی حاصل کرو اور دن کے اجالے میں کاروبار بھی جاری رکھ سکو۔ اور روز و شب کے مختلف النوع انعامات پر حق تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہو۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں