مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 74

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويوم يناديهم فيقول اين شركائي الذين كنتم تزعمون

اور جس دن وہ اُن کو پکارے گا اور کہے گا کہ میرے وہ شریک جن کا تمہیں دعویٰ تھا کہاں گئے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 74
  • پارہ 20
  • صفحہ 394

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَوْمَاور جس دنwayawma
  2. يُنَادِيهِمْوہ پکارے گا ان کوyunādīhim
  3. فَيَقُولُتو کہے گاfayaqūlu
  4. أَيْنَکہاں ہیںayna
  5. شُرَكَآءِىَمیرے شریکshurakāiya
  6. ٱلَّذِينَوہ جوalladhīna
  7. كُنتُمْتھے تمkuntum
  8. تَزْعُمُونَگمان رکھتےtazʿumūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں