تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی دین کے کام میں اپنی قوم کی خاطر اور رعایت نہ کیجئے اور نہ آپ کو ان میں گنئے گو کہ اپنے قرابت دار ہوں۔ ہاں ان کو اپنے رب کی طرف بلاتے رہئے اور خدا کے احکام پر جمے رہئے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں