اعمال سے مومن و منافق کی پہچان
یعنی معلوم تو اسے پہلے ہی سے سب کچھ ہے لیکن اب تمہارے اعمال و افعال کو دیکھ لے گا کون اپنے کو سچا مومن ثابت کرتا ہے اور کون جھوٹا دغاباز منافق ہے (تنبیہ) اس قسم کے مواضع میں لَیَعْلَمَنَّ اللّٰہُ کے معنی لَیُرِیَنَّ اللّٰہُ کے لینا ابن عباس سے منقول ہے کما فی تفسیر ابن کثیرؒ۔