تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جنہوں نے اللہ کی باتوں کا انکار کر دیا اور اس س ملنے کی امید نہیں رکھی (کیونکہ وہ بعث بعدالموت کے قائل ہی نہ ہوئے) انہیں رحمت الہٰی کی امید کیونکر ہو سکتی ہے۔ لہذا وہ آخرت میں بھی محروم و مایوس ہی رہیں گے۔ یہ گویا مَنۡ کَانَ یَرۡجُوۡا لِقَآءَ اللّٰہِ فَاِنَّ اَجَلَ اللّٰہِ لَاٰتٍ کا عکس ہوا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں