مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 41

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

مثل الذين اتخذوا من دون الله اولياء كمثل العنكبوت اتخذت بيتا وان اوهن البيوت لبيت العنكبوت لو كانوا يعلمون

جن لوگوں نے خدا کے سوا (اوروں کو) کارساز بنا رکھا ہے اُن کی مثال مکڑی کی سی ہے کہ وہ بھی ایک (طرح کا) گھر بناتی ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تمام گھروں سے کمزور مکڑی کا گھر ہے کاش یہ (اس بات کو) جانتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 41
  • پارہ 20
  • صفحہ 401

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی گھر اس واسطے ہے کہ جان و مال کا بچاؤ ہو، نہ مکڑی کا جالا کہ دامن کے جھٹکے سے ٹوٹ پڑے۔ یہ ہی مثال اس کی ہے جو اللہ کے سوا کسی کو اپنا بچانے والا اور محافظ سمجھے، بدون مشیت الہٰی کچھ بچاؤ نہیں کر سکتے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. مَثَلُمثالmathalu
  2. ٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīna
  3. ٱتَّخَذُوا۟جنہوں نے بنالئےittakhadhū
  4. مِنکےmin
  5. دُونِسواdūni
  6. ٱللَّهِاللہ کے (سوا)l-lahi
  7. أَوْلِيَآءَسرپرستawliyāa
  8. كَمَثَلِمانند مثالkamathali
  9. ٱلْعَنكَبُوتِایک مکڑی کے ہےl-ʿankabūti
  10. ٱتَّخَذَتْجس نے بنا لیاittakhadhat
  11. بَيْتًۭا ۖایک گھرbaytan
  12. وَإِنَّاور بیشکwa-inna
  13. أَوْهَنَسب سے کمزورawhana
  14. ٱلْبُيُوتِگھروں میںl-buyūti
  15. لَبَيْتُالبتہ گھر ہےlabaytu
  16. ٱلْعَنكَبُوتِ ۖمکڑی کاl-ʿankabūti
  17. لَوْکاش کہlaw
  18. كَانُوا۟ہوتے وہkānū
  19. يَعْلَمُونَعلم رکھتے/ جانتےyaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں