تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ان میں سے ہر ایک کو اس کے جرم کے موافق سزا دی گئ۔ یہ قوم لوط ہے اور بعض نے "عاد" کو بھی اس میں داخل کیا ہے۔ یہ "ثمود" تھے اور اہل "مدین" بھی۔ یعنی قارون کو، جیسا کہ سورہ قصص میں گذرا۔ یہ فرعون و ہامان ہوئے اور بعض نے قوم نوح کو بھی اس میں داخل کیا ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی شان یہ نہیں کہ کوئی ناانصافی یا بے موقع کام کرے، اس کی بارگاہ عیوب و نقائص سے بکلی مبرا و منزہ ہے۔ ظلم تو ہاں مقصود ہی نہیں، ہاں بندے خود اپنی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں