مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 51

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اولم يكفهم انا انزلنا عليك الكتاب يتلى عليهم ان في ذلك لرحمة وذكرى لقوم يؤمنون

کیا اُن لوگوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو اُن کو پڑھ کر سنائی جاتی ہے۔ کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے اس میں رحمت اور نصیحت ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 51
  • پارہ 21
  • صفحہ 402

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کیا یہ نشان کافی نہیں۔ جو کتاب رات دن پڑھ کر سنائی جاتی ہے اس سے بڑا نشان کونسا ہو گا۔ دیکھتے نہیں کہ اس کتاب کے ماننے والے کس طرح سمجھ حاصل کرتے جاتے ہیں اور اللہ کی رحمت سے بہرہ ور ہو رہے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalam
  2. يَكْفِهِمْکافی ان کوyakfihim
  3. أَنَّآبیشک ہم نےannā
  4. أَنزَلْنَانازل کیا ہم نےanzalnā
  5. عَلَيْكَآپ پرʿalayka
  6. ٱلْكِتَـٰبَکتاب کوl-kitāba
  7. يُتْلَىٰجو پڑھ کر سنائی جاتی ہیںyut'lā
  8. عَلَيْهِمْ ۚان کوʿalayhim
  9. إِنَّبیشکinna
  10. فِىاس میںfī
  11. ذَٰلِكَالبتہdhālika
  12. لَرَحْمَةًۭرحمت ہےlaraḥmatan
  13. وَذِكْرَىٰاور نصیحتwadhik'rā
  14. لِقَوْمٍۢاس قوم کے لیےliqawmin
  15. يُؤْمِنُونَجو ایمان رکھتی ہوyu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں