مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين يقولون ربنا اننا امنا فاغفر لنا ذنوبنا وقنا عذاب النار

جو خدا سے التجا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم ایمان لے آئے سو ہم کو ہمارے گناہ معاف فرما اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 16
  • پارہ 3
  • صفحہ 52

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  2. يَقُولُونَجو کہتے ہیںyaqūlūna
  3. رَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanā
  4. إِنَّنَآبیشک ہمinnanā
  5. ءَامَنَّاایمان لائے ہمāmannā
  6. فَٱغْفِرْپس بخش دےfa-igh'fir
  7. لَنَاواسطے ہمارےlanā
  8. ذُنُوبَنَاہمارے گناہوں کوdhunūbanā
  9. وَقِنَابچا ہم کوwaqinā
  10. عَذَابَعذاب سےʿadhāba
  11. ٱلنَّارِآگ کےl-nāri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں