مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 191

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذين يذكرون الله قياما وقعودا وعلى جنوبهم ويتفكرون في خلق السماوات والارض ربنا ما خلقت هذا باطلا سبحانك فقنا عذاب النار

جو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حال میں) خدا کو یاد کرتے اور آسمان اور زمین کی پیدائش میں غور کرتے (اور کہتے ہیں) کہ اے پروردگار! تو نے اس (مخلوق) کو بے فائدہ نہیں پیدا کیا تو پاک ہے تو (قیامت کے دن) ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچائیو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 191
  • پارہ 4
  • صفحہ 75

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کسی حال خدا سے غافل نہیں ہوتے اس کی یاد ہمہ وقت ان کے دل میں اور زبان پر جاری رہتی ہے جیسے حدیث میں رسول اللہ ﷺ کی نسبت عائشہ صدیقہؓ نے فرمایا کان یذکر اللّٰہ علیٰ کل احیانہٖ نماز بھی خدا کی بہت بڑی یاد ہے۔ اسی لئے آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو کھڑا ہو کر نہ پڑھ سکے بیٹھ کر اور جو بیٹھ نہ سکے لیٹ کر پڑھ لے بعض روایات میں ہے کہ جس رات میں یہ آیات نازل ہوئیں نبی کریم ﷺ کھڑے، بیٹھے، لیٹے ہر حالت میں اللہ کو یاد کر کے روتے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِينَیہ وہ لوگ ہیںalladhīna
  2. يَذْكُرُونَجو یاد کرتے ہیںyadhkurūna
  3. ٱللَّهَاللہ کوl-laha
  4. قِيَـٰمًۭاکھڑی حالت میںqiyāman
  5. وَقُعُودًۭااور بیٹھی حالت میںwaquʿūdan
  6. وَعَلَىٰاور اوپرwaʿalā
  7. جُنُوبِهِمْاپنے پہلوؤں کے۔ کروٹوں کےjunūbihim
  8. وَيَتَفَكَّرُونَاور غور و فکر کرتے ہیںwayatafakkarūna
  9. فِىمیںfī
  10. خَلْقِپیدائشkhalqi
  11. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کیl-samāwāti
  12. وَٱلْأَرْضِاور زمین کی پیدائش میں (وہ کہہ اٹھتے ہیں)wal-arḍi
  13. رَبَّنَااے ہمارے ربrabbanā
  14. مَانہیںmā
  15. خَلَقْتَتو نے پیدا کیاkhalaqta
  16. هَـٰذَایہ (سب)hādhā
  17. بَـٰطِلًۭاباطل۔ ناحق۔ بےفائدہ۔ بےمقصدbāṭilan
  18. سُبْحَـٰنَكَپاک ہے توsub'ḥānaka
  19. فَقِنَاپس بچا ہم کوfaqinā
  20. عَذَابَعذاب سےʿadhāba
  21. ٱلنَّارِآگ کےl-nāri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں