قُعُود
اسم · 4 بارمعنی: اور بیٹھی حالت میں · دوسرے تراجم: اوربیٹھے ہوئے, بیٹھنے پر, بیٹھے ہوئے تھے
قرآن میں صورتیں
- وَقُعُودًا ×2
- بِٱلْقُعُودِ ×1
- قُعُودٌ ×1
قُعُود
معنی: اور بیٹھی حالت میں
قعود قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور بیٹھی حالت میں · دوسرے تراجم: اوربیٹھے ہوئے, بیٹھنے پر, بیٹھے ہوئے تھے
القعود يقابل به القيام، والقعدة للمرة،
قوله تعالى: ﴿والقواعد من النساء﴾ [النور: 60] جمع قاعد بلا هاء، وهي من قعدت عن الزوج أو المحيض، وإذا قعدت من قيام فقاعدة بالهاء.
4 میں سے آیات 1–4
جو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حال میں) خدا کو یاد کرتے اور آسمان اور زمین کی پیدائش میں غور کرتے (اور کہتے ہیں) کہ اے پروردگار! تو نے اس (مخلوق) کو بے فائدہ نہیں پیدا کیا تو پاک ہے تو (قیامت کے دن) ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچائیو
سورہ آلِ عمران، آیت 3:191پھر جب تم نماز تمام کرچکو تو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حالت میں) خدا کو یاد کرو پھر جب خوف جاتا رہے تو (اس طرح سے) نماز پڑھو (جس طرح امن کی حالت میں پڑھتے ہو) بےشک نماز کا مومنوں پر اوقات (مقررہ) میں ادا کرنا فرض ہے
سورہ نساء، آیت 4:103پھر اگر خدا تم کو ان میں سے کسی گروہ کی طرف لے جائے اور وہ تم سے نکلنے کی اجازت طلب کریں تو کہہ دینا کہ تم میرے ساتھ ہرگز نہیں نکلو گے اور نہ میرے ساتھ (مددگار ہوکر) دشمن سے لڑائی کرو گے۔ تم پہلی دفعہ بیٹھ رہنے سے خوش ہوئے تو اب بھی پیچھے رہنے والوں کے ساتھ بیٹھے رہو
سورہ توبہ، آیت 9:83جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے
سورہ بروج، آیت 85:6