سورہ آلِ عمران، آیت 21
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ان الذين يكفرون بايات الله ويقتلون النبيين بغير حق ويقتلون الذين يامرون بالقسط من الناس فبشرهم بعذاب اليم
جو لوگ خدا کی آیتوں کو نہیں مانتے اور انبیاء کو ناحق قتل کرتے رہے ہیں اور جو انصاف (کرنے) کا حکم دیتے ہیں انہیں بھی مار ڈالتے ہیں ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 200 میں سے آیت 21
- پارہ 3
- صفحہ 52
لفظ بہ لفظ
- إِنَّبیشکinna
- ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
- يَكْفُرُونَجو کفر کرتے ہیںyakfurūna
- بِـَٔايَـٰتِساتھ آیات کےbiāyāti
- ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
- وَيَقْتُلُونَاور وہ قتل کردیتے ہیںwayaqtulūna
- ٱلنَّبِيِّـۧنَنبیوں کوl-nabiyīna
- بِغَيْرِبغیرbighayri
- حَقٍّۢحق کےḥaqqin
- وَيَقْتُلُونَاور قتل کرتے ہیںwayaqtulūna
- ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
- يَأْمُرُونَجو حکم دیتے ہیںyamurūna
- بِٱلْقِسْطِانصاف کاbil-qis'ṭi
- مِنَمیں سےmina
- ٱلنَّاسِلوگوںl-nāsi
- فَبَشِّرْهُمتو بشارت دو ان کو۔ خوش خبری دو ان کوfabashir'hum
- بِعَذَابٍعذاب کیbiʿadhābin
- أَلِيمٍدردناکalīmin
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي