یعنی ممکن ہے آدمی اپنی نیت اور دل کی بات آدمیوں سے چپھا لے لیکن وہ اس طرح خدا کو فریب نہیں دے سکتا۔ وَاللّٰہُ یَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِح ۔
جب علم اس قدر محیط اور قوت ایسی عام و تام ہے تو مجرم کے لئے اخفا جرم یا سزا سے بچ کر بھاگ جانے کی کوئی صورت نہیں۔