مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 29

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل ان تخفوا ما في صدوركم او تبدوه يعلمه الله ويعلم ما في السماوات وما في الارض والله على كل شيء قدير

(اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ کوئی بات تم اپنے دلوں میں مخفی رکھو یا اسے ظاہر کرو خدا اس کو جانتا ہے اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے اس کو سب کی خبر ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 29
  • پارہ 3
  • صفحہ 53

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ممکن ہے آدمی اپنی نیت اور دل کی بات آدمیوں سے چپھا لے لیکن وہ اس طرح خدا کو فریب نہیں دے سکتا۔ وَاللّٰہُ یَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِح ۔ جب علم اس قدر محیط اور قوت ایسی عام و تام ہے تو مجرم کے لئے اخفا جرم یا سزا سے بچ کر بھاگ جانے کی کوئی صورت نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. إِناگرin
  3. تُخْفُوا۟تم چھپاؤtukh'fū
  4. مَاجوmā
  5. فِىپر ہےfī
  6. صُدُورِكُمْتمہارے سینوںṣudūrikum
  7. أَوْیاaw
  8. تُبْدُوهُتم ظاہر کرو گے اس کوtub'dūhu
  9. يَعْلَمْهُجانتا ہے اس کوyaʿlamhu
  10. ٱللَّهُ ۗاللہl-lahu
  11. وَيَعْلَمُاوروہ جانتا ہےwayaʿlamu
  12. مَاجوmā
  13. فِىمیں ہےfī
  14. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwāti
  15. وَمَااور جوwamā
  16. فِىمیں ہےfī
  17. ٱلْأَرْضِ ۗزمینl-arḍi
  18. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  19. عَلَىٰاوپرʿalā
  20. كُلِّہرkulli
  21. شَىْءٍۢچیز کےshayin
  22. قَدِيرٌۭقادر ہےqadīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں