تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تورات کے بعض احکام تو اغراض دنیوی کی خاطر سرے سے موقوف ہی کر ڈالے تھے بعض آیات میں تحریف لفظی کی تھی، بعض کے معنی بدل دئے تھے اور بعض چیزیں چھپا رکھی تھیں۔ ہر کسی کو خبر نہ کرتے تھے۔ جیسے بشارات پیغمبر آخرالزماں ﷺ کی۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں