مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولم يكن لهم من شركائهم شفعاء وكانوا بشركائهم كافرين

اور ان کے (بنائے ہوئے) شریکوں میں سے کوئی ان کا سفارشی نہ ہوگا اور وہ اپنے شریکوں سے نامعتقد ہوجائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 13
  • پارہ 21
  • صفحہ 405

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جن کو اللہ کا شریک بناتے تھے جب وقت پر کام نہ آئیں گے تو منکر ہو کر کہنے لگیں گے کہ وَ اللّٰہِ رَبِّنَا مَا کُنَّا مُشۡرِکِیۡنَ (انعام۔۲۳) خدا کی قسم ہم مشرک نہ تھے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَمْاور نہwalam
  2. يَكُنہوں گےyakun
  3. لَّهُمان کے لیےlahum
  4. مِّنمیں سےmin
  5. شُرَكَآئِهِمْان کے شریکوںshurakāihim
  6. شُفَعَـٰٓؤُا۟سفارشیshufaʿāu
  7. وَكَانُوا۟اور وہ ہوجائیں گےwakānū
  8. بِشُرَكَآئِهِمْساتھ اپنے شریکوں کےbishurakāihim
  9. كَـٰفِرِينَانکاری۔ منکرkāfirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں