سورہ روم، آیت 33
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
واذا مس الناس ضر دعوا ربهم منيبين اليه ثم اذا اذاقهم منه رحمة اذا فريق منهم بربهم يشركون
اور جب لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتے اور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں۔ پھر جب وہ ان کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتا ہے تو ایک فرقہ اُن میں سے اپنے پروردگار سے شرک کرنے لگتا ہے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 60 میں سے آیت 33
- پارہ 21
- صفحہ 408
لفظ بہ لفظ
- وَإِذَااور جبwa-idhā
- مَسَّچھو جاتی ہےmassa
- ٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsa
- ضُرٌّۭکوئی تکلیفḍurrun
- دَعَوْا۟وہ پکارتے ہیںdaʿaw
- رَبَّهُماپنے رب کوrabbahum
- مُّنِيبِينَرجوع کرتے ہوئےmunībīna
- إِلَيْهِاس کی طرفilayhi
- ثُمَّپھرthumma
- إِذَآجبidhā
- أَذَاقَهُموہ چکھاتا ہے ان کوadhāqahum
- مِّنْهُاپنی (جناب) سےmin'hu
- رَحْمَةًرحمتraḥmatan
- إِذَااچانکidhā
- فَرِيقٌۭایک گروہfarīqun
- مِّنْهُمان میں سےmin'hum
- بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھbirabbihim
- يُشْرِكُونَشریک ٹھہراتے ہیں۔ شرک کرتے ہیںyush'rikūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي