مُنِيب
اسم · 7 بارمعنی: رجوع کرتے ہوئے · دوسرے تراجم: رجوع کرنے والے, رجوع کرنے والے تھے, رجوع کرنے والا
قرآن میں صورتیں
- مُّنِيبٌ ×4
- مُنِيبِينَ ×2
- مُنِيبًا ×1
مُنِيب
معنی: رجوع کرتے ہوئے
منيب قرآن کی 5 سورتوں کی 7 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: رجوع کرتے ہوئے · دوسرے تراجم: رجوع کرنے والے, رجوع کرنے والے تھے, رجوع کرنے والا
النوب: رجوع الشيء مرة بعد أخرى. يقال:
النون والواو والباء كلمة واحدة تدل على اعتياد مكان ورجوع إليه. وناب ينوب، وانتاب ينتاب. ويقال إن النوب: النحل، قالوا: وسميت به لرعيها ونوبها إلى مكانها. وقد قيل إنه جمع نائب. وقول أبي ذؤيب:
7 میں سے آیات 1–7
بےشک ابراہیم بڑے تحمل والے، نرم دل اور رجوع کرنے والے تھے
سورہ ہود، آیت 11:75(مومنو) اُسی (خدا) کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا
سورہ روم، آیت 30:31اور جب لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتے اور اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں۔ پھر جب وہ ان کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتا ہے تو ایک فرقہ اُن میں سے اپنے پروردگار سے شرک کرنے لگتا ہے
سورہ روم، آیت 30:33کیا انہوں نے اس کو نہیں دیکھا جو ان کے آگے اور پیچھے ہے یعنی آسمان اور زمین۔ اگر ہم چاہیں تو ان کو زمین میں دھنسا دیں یا ان پر آسمان کے ٹکڑے گرا دیں۔ اس میں ہر بندے کے لئے جو رجوع کرنے والا ہے ایک نشانی ہے
سورہ سبا، آیت 34:9اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتا (اور) اس کی طرف دل سے رجوع کرتا ہے۔ پھر جب وہ اس کو اپنی طرف سے کوئی نعمت دیتا ہے تو جس کام کے لئے پہلے اس کو پکارتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور خدا کا شریک بنانے لگتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کرے۔ کہہ دو کہ (اے کافر نعمت) اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھالے۔ پھر تُو تو دوزخیوں میں ہوگا
سورہ زمر، آیت 39:8تاکہ رجوع لانے والے بندے ہدایت اور نصیحت حاصل کریں
سورہ ق، آیت 50:8جو خدا سے بن دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع لانے والا دل لے کر آیا
سورہ ق، آیت 50:33