مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 35

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ام انزلنا عليهم سلطانا فهو يتكلم بما كانوا به يشركون

کیا ہم نے ان پر کوئی ایسی دلیل نازل کی ہے کہ اُن کو خدا کے ساتھ شرک کرنا بتاتی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 35
  • پارہ 21
  • صفحہ 408

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی عقل سلیم اور فطرت انسانی کی شہادت شرک کو صاف طور پر رد کرتی ہے تو کیا اس کے خلاف وہ کوئی حجت اور سند رکھتے ہیں جو بتلاتی ہو کہ خدا کی خدائی میں دوسرے بھی اس کے شریک ہیں (معاذ اللہ) اگر نہیں تو انہیں معبود بننے کا استحقاق کہاں سے ہوا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَمْیا کیاam
  2. أَنزَلْنَااتاری ہم نےanzalnā
  3. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  4. سُلْطَـٰنًۭاایک دلیلsul'ṭānan
  5. فَهُوَتو وہfahuwa
  6. يَتَكَلَّمُبیان کرتی ہےyatakallamu
  7. بِمَاساتھ اس کےbimā
  8. كَانُوا۟جو تھے وہkānū
  9. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  10. يُشْرِكُونَشریک ٹھہراتےyush'rikūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں