مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 38

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فات ذا القربى حقه والمسكين وابن السبيل ذلك خير للذين يريدون وجه الله واولئك هم المفلحون

تو اہلِ قرابت اور محتاجوں اور مسافروں کو ان کا حق دیتے رہو۔ جو لوگ رضائے خدا کے طالب ہیں یہ اُن کے حق میں بہتر ہے۔ اور یہی لوگ نجات حاصل کرنے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 38
  • پارہ 21
  • صفحہ 408

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب فطرت کی شہادت سے ثابت ہو گیا کہ حقیقی مالک و رب وہ ہی اللہ ہے۔ دنیا کی نعمتیں سب اسی کی عطا کی ہوئی ہیں۔ تو جو لوگ اس کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اس کی بقاء و دیدار کے آرزو مند ہیں چاہیئے کہ اس کے دیے ہوئے میں سے خرچ کریں۔ مسافر، محتاج اور غریب رشتہ داروں کی خبر لیں، اہل قرابت کے حقوق درجہ بدرجہ ادا کرتے رہیں ایسے ہی بندوں کو دنیا و آخرت کی بھلائی نصیب ہو گی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَـَٔاتِتو دوfaāti
  2. ذَاقرابت دار کوdhā
  3. ٱلْقُرْبَىٰقرابت دار کوl-qur'bā
  4. حَقَّهُۥحق اس کاḥaqqahu
  5. وَٱلْمِسْكِينَاور مسکین کوwal-mis'kīna
  6. وَٱبْنَاور مسافر کوwa-ib'na
  7. ٱلسَّبِيلِ ۚمسافر کوl-sabīli
  8. ذَٰلِكَیہdhālika
  9. خَيْرٌۭبات بہتر ہےkhayrun
  10. لِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  11. يُرِيدُونَجو چاہتے ہیںyurīdūna
  12. وَجْهَخوشنودیwajha
  13. ٱللَّهِ ۖاللہ کیl-lahi
  14. وَأُو۟لَـٰٓئِكَاور یہی لوگ ہیںwa-ulāika
  15. هُمُوہhumu
  16. ٱلْمُفْلِحُونَجو فلاح پانے والے ہیںl-muf'liḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں