مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما اتيتم من ربا ليربو في اموال الناس فلا يربو عند الله وما اتيتم من زكاة تريدون وجه الله فاولئك هم المضعفون

اور جو تم سود دیتے ہو کہ لوگوں کے مال میں افزائش ہو تو خدا کے نزدیک اس میں افزائش نہیں ہوتی اور جو تم زکوٰة دیتے ہو اور اُس سے خدا کی رضا مندی طلب کرتے ہو تو (وہ موجبِ برکت ہے اور) ایسے ہی لوگ (اپنے مال کو) دو چند سہ چند کرنے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 39
  • پارہ 21
  • صفحہ 408

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی سود بیاج سے گو بظاہر مال بڑھتا دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں گھٹ رہا ہے جیسے کسی آدمی کا بدن ورم سے پھول جائے وہ بیماری یا پیام موت ہے اور زکوٰۃ نکالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مال کم ہو گا فی الحقیقت وہ بڑھتا ہے۔ جیسے کسی مریض کا بدل مسہل و تنقیہ سے گھٹتا دکھائی دے مگر انجام اس کا صحت ہو۔ سود اور زکوٰۃ کا حال بھی انجام کے اعتبار سے ایسا ہی سمجھ لو۔ یَمۡحَقُ اللّٰہُ الرِّبٰوا وَ یُرۡبِی الصَّدَقٰتِ (بقرہ۔۲۷۶) حدیث…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآاور جوwamā
  2. ءَاتَيْتُمدو تمātaytum
  3. مِّنمیں سےmin
  4. رِّبًۭاسودriban
  5. لِّيَرْبُوَا۟تاکہ وہ بڑھ جائےliyarbuwā
  6. فِىٓمیںfī
  7. أَمْوَٰلِمالوںamwāli
  8. ٱلنَّاسِلوگوں کےl-nāsi
  9. فَلَاپس نہیںfalā
  10. يَرْبُوا۟وہ بڑھتاyarbū
  11. عِندَنزدیکʿinda
  12. ٱللَّهِ ۖاللہ کےl-lahi
  13. وَمَآاور جوwamā
  14. ءَاتَيْتُمدو تمātaytum
  15. مِّنمیں سےmin
  16. زَكَوٰةٍۢزکوۃzakatin
  17. تُرِيدُونَتم چاہتے ہوturīdūna
  18. وَجْهَرضاwajha
  19. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  20. فَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگ ہیںfa-ulāika
  21. هُمُوہhumu
  22. ٱلْمُضْعِفُونَجو بڑھانے والے ہیںl-muḍ'ʿifūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں