مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

من كفر فعليه كفره ومن عمل صالحا فلانفسهم يمهدون

جس شخص نے کفر کیا تو اس کے کفر کا ضرر اُسی کو ہے اور جس نے نیک عمل کئے تو ایسے لوگ اپنے ہی لئے آرام گاہ درست کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 44
  • پارہ 21
  • صفحہ 409

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. مَنجس نےman
  2. كَفَرَکفر کیاkafara
  3. فَعَلَيْهِکفر کیاfaʿalayhi
  4. كُفْرُهُۥ ۖکفر اس کاkuf'ruhu
  5. وَمَنْاور جس نےwaman
  6. عَمِلَعمل کیےʿamila
  7. صَـٰلِحًۭانیکṣāliḥan
  8. فَلِأَنفُسِهِمْتو وہ اپنے نفسوں کے لیےfali-anfusihim
  9. يَمْهَدُونَراہ ہموار کر رہے ہیںyamhadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں